ماشاء اللہ ہفت روزہ معیار کے پہلے شمارے کے اشاعت پر معیار کے تمام ممبران کو پر خلوص مبارکباد. اللہ رب العزت مزید کامیابی عطا فرمائے آمین. 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہفت روزہ معیار کی اشاعت پر پُرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایک۔ چھوٹا سا مشورہ بھی ہے کہ معیار کے معیار کو بڑھانے میں ایک مزاحیہ کالم اہم رول ادا کر سکتا ہے۔
نیاز مند شیخ محمد سراج الدین ریسرچ اسکالر عثمانیہ یونیورسٹی حیدر آباد 9059488400
السلام علیکم ہفت روزہ معیار کا تیسرا شمارہ باصرہ نوازہوا۔اخبار کے اجر کے لیے مبارکباد پیش ہے۔ تین چار صفحات میں متنوع موضوعات کو پیش کیا جارہا ہے جس سے آپ کی مدیرانہ صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے ۔اللہ سےدعا ہے کہ یہ اخبار عوام وخواص میں مقبولیت حاصل کرے۔۔۔ ڈاکٹرمقبول احمد مقبول پروفیسر شعبہء اردو مہاراشٹرا اودے گیری کالج اودگیر ضلع لاتور مہاراشٹرا
بہت مبارکباد۔۔عمدہ کاوش
ReplyDeleteبہترین
ReplyDeleteMay Allah give you name and fame in the world (Aameen)
ReplyDeletenice.... great work
ReplyDeleteبہترین شروعات کے لیے مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات
ReplyDeleteماشاء اللہ
ReplyDeleteہفت روزہ معیار کے پہلے شمارے کے اشاعت پر معیار کے تمام ممبران کو پر خلوص مبارکباد. اللہ رب العزت مزید کامیابی عطا فرمائے آمین.
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
MashaAllah behtreen Shuruat... Congratulations... 💐💐💐👍
ReplyDeleteماشاء اللہ
ReplyDeleteہفتہ روزہ معیار کی اشاعت پر صمیم قلب سے مبارک باد۔
Bahut bahut mubarak
ReplyDeleteWaah waah mashaallah💕💕💕
ReplyDeleteGreat work
ReplyDeleteبہت بہت مبارک👏💞💞
ReplyDeleteبہت بہت مبارک باد
ReplyDeleteماشاءاللہ بہت خوب بہت بہت مبارک باد
ReplyDeleteماشاء اللہ بہت خوب جناب بہترین
ReplyDeleteآپ تمام صاحبان کا شکریہ... تعاون برقرار رکھیں. 😊
ReplyDeleteناچیز کی تحریر شائع کرنے کے لئے دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ 🌹🌹🌹🌹🌹
ReplyDeleteمعیار،معیار ہںے! اللہ آپ کی کوششوں کو رفعت وعروج نصیب کرے۔۔۔آمین❤️
ReplyDeleteبہت ہی اہم پیش رفت ہے۔۔ ما شاء اللہ
ReplyDeleteMashaallah bahoot umdah shuruwat meyaar ke tamam sahaban ko dili Mubarakbad
ReplyDeleteبہت عمدہ کام ہے ماشاءاللہ
ReplyDeleteLajawab ,bhot umda.
ReplyDeleteبہت بہت مبارک ہو
ReplyDeleteAllah Mazid tarqi se nawaze. Aameen Summa aameen
ReplyDeleteMashallah ❤️
ReplyDeleteہفت روزہ معیار کی اشاعت پر دلی مبارکباد ، دعا گو ہو اللہ تعالی اسے استحکام اور دوام عطا فرمائے
ReplyDeleteجاوید ندیم
بہت بہت مبارک ہو
ReplyDeleteبھت ںی عمدہ مجموعہ ہے ۔
ReplyDeleteتارںخ ساز شخصںات کی معلومات بھی ںونی چاںے
معیار۔۔ بہت معیاری لگا۔۔مبارکباد قبول فرمائیں
ReplyDeleteعمدہ شروعات کے لے مبارکباد۔ کچھ کالم نۓلکھنے والو کیلۓ شروع کیجۓ۔
ReplyDeleteڈاکٹر جاوید حسین پالوجی شارب
بہت شکریہ.... 💐
ReplyDeleteبہت بہت مبارکباد ...
ReplyDeleteمعیار بہت معیاری ھے...
آداب و تسلیمات
ReplyDeleteاُمّید کرتا ہوں آپ بخیر و عافیت ہونگے۔
ہفت روزہ معیار کی اشاعت پر پُرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ایک۔ چھوٹا سا مشورہ بھی ہے کہ معیار کے معیار کو بڑھانے میں ایک مزاحیہ کالم اہم رول ادا کر سکتا ہے۔
نیاز مند
شیخ محمد سراج الدین
ریسرچ اسکالر
عثمانیہ یونیورسٹی
حیدر آباد
9059488400
ہفت روزہ معیار کی اشاعت مبارک ر
ReplyDeleteالسلام علیکم
ReplyDeleteہفت روزہ معیار کا تیسرا شمارہ باصرہ نوازہوا۔اخبار کے اجر کے لیے مبارکباد پیش ہے۔ تین چار صفحات میں متنوع موضوعات کو پیش کیا جارہا ہے جس سے آپ کی مدیرانہ صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے ۔اللہ سےدعا ہے کہ یہ اخبار عوام وخواص میں مقبولیت حاصل کرے۔۔۔
ڈاکٹرمقبول احمد مقبول پروفیسر شعبہء اردو مہاراشٹرا اودے گیری کالج اودگیر ضلع لاتور مہاراشٹرا
بہت شکریہ سر
Deleteبہت عمدہ
ReplyDelete